پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیاہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 4…