پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال موخرکردی
ایران، امریکہ اور اسرائیل جنگ کے باعث پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور نے 27 مارچ کی ہڑتال موخر کر دی۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرول اور ڈیزل منافع میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور نے پٹرول اور ڈیزل منافع…