پولیس کا انوکھا کارنامہ
جھنگ: پولیس نے شادی کی تقریب میں آتشبازی کے الزام میں پانچ سال قبل وفات پانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں درج کیا گیا، جس میں نامزد ملزم شاہ بہرام پانچ برس قبل ہی انتقال کر چکا…