پوری دنیا سے رشتہ داری نہیں کرسکتا، عاطف اسلم کا والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنیوالوں کو جواب
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے بعد کانسرٹ میں پرفارم کرنے پر ہونے والی تنقید کا سخت جواب دیا ہے۔ والد کے انتقال کے اگلے دن ہی انہوں نے کراچی میں یومِ آزادی کے موقع پر کانسرٹ میں پرفارم کیا تھا، جس پر کچھ لوگوں نے تنقید کی…