پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے، حافظ حمداللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ یہ کس قسم کی ترامیم ہیں جو کابینہ، وزرا اور اتحادیوں اور اپوزیشن سے بھی چھپائی جاتی ہیں جب کہ پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے۔ حافظ حمداللہ نے کہا…