پورا یورپ مجھے ڈیڈی کہتا ہے،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ تقریروں اور تبصروں میں یورپ اور نیٹو کے حوالے سے سخت لہجہ دیکھا گیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یورپ انہیں "ڈیڈی" کہتا ہے اور ان کے مطابق نیٹو کے پاس صرف دو ہی آپشن ہیں، جن کا نتیجہ وہ خود طے کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا…