پنجاب کی سرکاری خواتین ٹیچرز کیلئے چھٹیوں کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کیلئے ہفتے میں 2 چھٹیاں اور چھٹی کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایک بیان میں کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات…