پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پنجاب کیٹل مارکیٹ کمپنی میں 21 ملین روپے کے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی میں مالی بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں 21 ملین روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد…