پنجاب: ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ کے تحت قائم ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پر قبضہ دلوانے سے متعلق تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے کمیٹیوں کی کارروائیوں کے خلاف دائر تمام درخواستیں ٹربیونل کو منتقل کرتے ہوئے…