پنجاب پولیس کی خاتون افسرعالمی ایورڈکیلئےمنتخب
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس کی خاتون افسررفعت بخاری کوعالمی ایورڈکےلئےمنتخب کرلیاگیا۔
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو Excellence in Performance Awardایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا ۔ ایس ایس پی رفعت بخاری ان…