پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جبکہ نئے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے سفارشات قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے میرٹ کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاری احکامات کے مطابق متعدد ڈی پی اوز اور ایس ایس پیز کے تبادلے کیے…