پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ بڑھ گیا
لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 27مئی تک ہیٹ ویو کے خطرات کی پیشگوئی کردی۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے 27مئی تک جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بہاولپور ،رحیم یارخان،…