پنجاب میں عید پر صفائی آپریشن کا تاریخی ریکارڈ قائم
پنجاب میں عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئےتینوں روز 3 لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اورکوڑا اٹھایا لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر "ستھرا پنجاب” ٹیم نے گزشتہ سال بننے والا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے…