پنجاب میں سرکاری ملازمتوں کے مواقع: میڈیا، ڈیٹا اور ڈیجیٹل شعبے میں آسامیوں کا اعلان
محکمہ داخلہ پنجاب نے میڈیا تھنک ٹینک فار ریزیلینس اینڈ کاؤنٹر نیریٹو انیشی ایٹو (MTRNI) کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بھرتی کے اس عمل میں ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن، ڈیٹا اینالسٹ،…