پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے کیمروں اور جدید ٹیکناجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے،سی سی پی او لاہور
لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔
سی سی پی او لاہورنے منشیات اور بجلی چوری کے زیر تفتیش مقدمات کو جلد سے…