پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریونیو کلیکشن میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا
پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، جبکہ موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 ارب…