پنجاب حکومت کا مفت ادویات،موٹرسائیکل دینے کااعلان
فصیل آباد(نیوزڈیسک)لاہور میں مریم نواز اور محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں ارکان اسملبی نے مریم نواز کی تعریف بھی کی ہے، جبکہ نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے خطاب میں فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور سے جاں…