پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
لاہور سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات اور نتائج کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کی منظوری پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے دے دی ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے تحت…