پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کا نیا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟جانئے تفصیلات
9 مئی کیس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سمیت 32 پی ٹی آئی کارکنوں کو سزا سنا دی گئی۔
تحریک انصاف نئے اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے کل تک فیصلہ کرے گی اس حوالے سے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں نئے اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل ہو…