پنجاب اسمبلی میں ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آئی ہیں، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ ہر اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد کرے گی اور اپوزیشن کے رویے کے مطابق مؤثر اور بھرپور جواب دینے کا…