پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر…