پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل
پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز نے منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری پر پولیس افسر سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس…