Browsing Tag

پشاور، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق، دولہے کی حالت تشویشناک

پشاور، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق، دولہے کی حالت تشویشناک

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے سربند میں شادی کا گھر ماتم گدہ بن گیا، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سربند میں دولہا اور دلہن نے زہریلی چیز کھالی، جس سے دلہن جاں بحق اور دولہے کی حالت بگڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…