پرویز الہٰی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، جسٹس شہباز رضوی کی سماعت سے معذرت
لاہور(نیوزڈیاسک)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر جسٹس سید شہباز علی رضوی نے سماعت سے معذرت کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس…