پرواز میں پورا عملہ بزنس کلاس میں سوگیا، مسافر شدید مشکلات کا شکار
بھارت کی ائیرلائن ائیر انڈیا میں کیبن کریو ایک ہی وقت میں سوگیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات اٹھانا پڑیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12ہزار کلومیٹر اور 18گھنٹے سے زائد کی مدت کی ائیر انڈیا کی فلائٹ جو دہلی سے شکاگو…