پراسرار بیماری نے ہلچل مچا دی
بھارت میں تیزی سے بال گرنے والی حتیٰ کہ دنوں میں گنجا کردینے والی پُراسرار بیماری نے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پُراسرار بیماری میں ریاست مہاراشترا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں کے 50 سے زائد افراد…