پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، کسی کو سزا ملی نہ ریکوری ہوئی
پشاور: خیبر پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کے ایک بڑے نیٹ ورک کے انکشاف کے باوجود متعلقہ پولیس حکام کی جانب سے تاحال کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی۔
اس اسکینڈل میں یہ بات سامنے آئی کہ پشاور میں جعلی تنخواہوں کی مد میں سرکاری خزانے سے…