پاک فوج کے زیر اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا اختتام پذیر
پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ قومی سطح کی ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی، جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوان اور سول سوسائٹی کے مختلف…