پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور جشنِ آزادی کے تناظر میں پنجاب حکومت کے تاریخی "اقلیتی ہفتہ”…
جشنِ آزادی کی آمد کی مناسبت سے پنجاب حکومت کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار "اقلیتی ہفتہ" کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جس کا مقصد وطنِ عزیز کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو اُجاگر کرنا اور قومی وحدت کو فروغ دینا ہے۔ اقلیتی ہفتہ 7 اگست سے…