پاک بھارت جنگ میں مودی سرکارکو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو ایسا سبق دیا گیا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے۔
ہری پور میں طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ "معرکہ حق" میں…