پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اب نئی بلندیوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ایوانِ صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور معاملات عوام کے سامنے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…