پاکستان یمن میں امن کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل پر یقین رکھتا ہے
پاکستان نے یمن کی صورتحال کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کا بھرپور حامی ہے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ…