پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپین سمیع اللہ کو چیف سلیکٹر مقرر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین سمیع اللہ کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی کھیل کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے لیجنڈری اولمپین اور 'فلائنگ ہارس' کے نام سے مشہور سمیع اللہ خان کو پاکستان مینز…