پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل گیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، دو نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
سندھ میں میرپورخاص، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اور کورنگی کے…