پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر مقابلے کیلئے منتخب
					اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹو ڈی ہینڈ ڈراؤن اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کو 2025 کے آسکر ایوارڈز میں ملک کی سرکاری نامزدگی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔عثمان ریاض کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم ”دی گلاس ورکر“ بین الاقوامی فیچر فلم…