پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے، کانگریس ارکان کا بائیڈن کو خط
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس کے 31 ارکان نے صدر جو بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خط پر ایوان نمائندگان کے 31 ارکان کے…