پاکستان کی شیعہ برادری کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد
ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی نے پاکستان کی شیعہ برادری کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
ان کے مطابق بھارتی بیان حقائق سے توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش ہے اور پاکستانی شیعہ برادری سے متعلق تشویش کا اظہار حقیقت…