پاکستان کی سیلاب زدہ معیشت کیلئے ایک بڑا بریک تھرو، 40 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری
پاکستان کی سیلاب زدہ معیشت کیلئے ایک بڑا بریک تھرو یہ ہوا ہے کہ ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 40 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔
ورلد بینک پاکستان میں ترقی کے کئی اہم شعبوں میں 20 ارب ڈالر قرضہ دے گا۔ اور 20 ارب ڈالر قرضے بجی شعبے…