پاکستان کی خاتون باکسر لاورا اکرم کا اعزاز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی خاتون باکسر لاورا اکرم کا اعزاز
پاکستان کی خاتون باکسر لاورا اکرم نے جمہوریہ چیک میں جاری ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔
لاورا اکرم نے فلسطین کی خاتون باکسر نورا کو شکست دی۔ 57 کے…