پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ہوگی۔ شیڈول…