پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 سے کم ہوکر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد تک پہنچ گیا ہے، اور حکومت نے قرضوں کی مدت بڑھا کر ادائیگی کے دباؤ کو کم کیا ہے۔
ہتکِ عزت کیس؛ شہباز شریف کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 3رکنی…