پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بند سمز سے متعلق اہم فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام سمز جن پر مسلسل ایک سو اسی دن یعنی چھ ماہ کے دوران کال، پیغام رسانی یا انٹرنیٹ کا استعمال نہیں ہوا، بند کر دی جائیں گی،
پی ٹی اے کے مطابق مقررہ مدت مکمل…