پاکستان نے بھی ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے بھی ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،2اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے…