پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
اس سلسلے میں پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کیا ہے۔
بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے…