پاکستان نے بھارتی وزیرخارجہ کے غیر ذمہ دارانہ الزامات کو سختی سے مسترد کردیا
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزیرِ خارجہ کے پاکستان سے متعلق دیے گئے ریمارکس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیرِ خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت…