پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن "غضب للحق" کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اس حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک ائیرکرافٹ ہینگر اور…