پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات شروع کردئیے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کردیے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام…