پاکستان نیوی کا چوتھا ہنگور کلاس آبدوز ‘غازی’ چین میں کامیابی سے لانچ
اسلام آباد: پاکستان نیوی کا چوتھا ہنگور کلاس آبدوز 'غازی' چین میں کامیابی سے لانچ ہو گیا ہے۔
پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق آبدوز کو ووہان میں واقع ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی کے شوانگلیو بیس میں اتارا گیا۔ اس لانچنگ کے ساتھ ہی…