پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیسز سامنے آنے لگے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آ رہے ہیں۔
چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے ماہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے…