پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، 10گرام سونا 1543 روپے اور فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا۔
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی، فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے…